عمران نیازی کو عدالت سے گرفتار کرلینگے ۔

 



عمران خان جس جیل میں رہنا چاہیں گے ان کو اس جیل میں رکھا جائےگا، اگر وہ پنجاب کی جیل جانا چاہیں تو وہاں بھیج دیں گے: وفاقی وزیر داخلہ/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کریں گے کہ عمران خان کی ضمانت کی درخواست خارج ہو جائے اور انہیں اسی وقت عدالت سے گرفتار کرلیا جائے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک ‘ میں عمران خان کو ملنے والی راہداری ضمانت پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنا اور بھی آسان ہوگیا ہے، ان کے خلاف درج کیے گئے دہشتگردی کے معاملے میں مزید کسی ثبوت کی ضرورت نہیں، ان کے بیانات اور الفاظ کی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اور عمران خان خود گواہ اور ثبوت ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Electricity ka Bill ya Zor ka jhatka pakistan main

پیسہ ڈبل کرنے والا ڈبل شاہ کون تھا۔ who was Double shah .

Dunia k 20 Ameer Tareen Log or un ki Dolat