Posts

Showing posts from February, 2017

T.V Channels Ki income or Rattings ki kahani مداری

  دوستوں۔ بچپن میں آپ نے مداری تو دیکھا ہوگا؟ ٹی وی چینلز والے بھی مداری ہی ہیں پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ ایک مداری کے لئے سب سےاہم  چیزکیا ہوتی ہے۔وہ ہے مجمع  جی ہاں جتنا بڑا ہجوم اتنی کمائی۔ تو بھئی ٹی وی والے بھی پہلے لگاتے ہیں مجمع جس کو کہتے ہیں ریٹنگ۔ یعنی کتنی بڑی تعداد میں لوگ اس چینل کو دیکھتے ہیں ۔اب ںچہ جمہورا کو تو مجمع سے مطلب ہے۔پگڑیاں اچھلیں یا ہوں عزتیں نیلام۔ بس کچھ بھی کر بچہ جمھورا بندے کٹھے کر۔لو بھئی بندے ہو گئےاکٹھے اب ؟ بھئی اب بکے گا مال۔ وہ کیسے ؟ جناب اعلی۔ تجارتی کمپنیاں اپنا مال بیچنے کے لئے کرتی ہیں تشہیراب جس چینل کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں گے ۔اشتہار ملے گا اسی کو اب چینلز میں ہے کھینچاتانی ریٹنگ کی ۔ اصل کہانی ہے اشتہارات کی۔ جو ہے مرکزی زریعہ آمدنی چینلز کا۔ یعنی کی جو دکھے گا وہ بکے گا۔ تو دوستوں امید ہے مختصرا آپ کو مداری اوہ معذرت ریٹنگ کی اصل حقیقت تو آگئ ہو گی سمجھ۔ اس طرح کی پوسٹ مزید پڑھنے کے لئےحوصلہ افزائی کاہوںطلبگار۔ ارشد اکبر نوٹ۔پوسٹ کے جملہ حقوق بحق پبلشر محفوظ ہیں۔ www.facebook.com/jaidadbazar

INTRODUCTION

اسلام علیکم دوستوں ۔پیسہ ویسہ میں خوش آمدید میں ہوں آپ کا دوست ارشد اکبر۔بلاگ کا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ مختلف شعبوں میں پیسہ کیسے بنتا ہے۔ اور آپ کو بھی پیسہ ویسہ بنانے کے گر بتائیں گے۔ بہت دلچسپ سفر رہے گا۔ اپنی پسند ناپسند سے اگآہ کرتے رہیے گا۔ دعاؤں کا طالب۔ ارشد اکبر