INTRODUCTION
اسلام علیکم دوستوں ۔پیسہ ویسہ میں خوش آمدید
میں ہوں آپ کا دوست ارشد اکبر۔بلاگ کا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ مختلف شعبوں میں پیسہ کیسے بنتا ہے۔ اور آپ کو بھی پیسہ ویسہ بنانے کے گر بتائیں گے۔ بہت دلچسپ سفر رہے گا۔ اپنی پسند ناپسند سے اگآہ کرتے رہیے گا۔
دعاؤں کا طالب۔
ارشد اکبر
Comments
Post a Comment