T.V Channels Ki income or Rattings ki kahani مداری

  دوستوں۔ بچپن میں آپ نے مداری تو دیکھا ہوگا؟ ٹی وی چینلز والے بھی مداری ہی ہیں
پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ ایک مداری کے لئے سب سےاہم  چیزکیا ہوتی ہے۔وہ
ہے مجمع جی ہاں جتنا بڑا ہجوم اتنی کمائی۔ تو بھئی ٹی وی والے بھی پہلے
لگاتے ہیں مجمع جس کو کہتے ہیں ریٹنگ۔ یعنی کتنی بڑی تعداد میں لوگ اس چینل
کو دیکھتے ہیں ۔اب ںچہ جمہورا کو تو مجمع سے مطلب ہے۔پگڑیاں اچھلیں
یا ہوں عزتیں نیلام۔ بس کچھ بھی کر بچہ جمھورا بندے کٹھے کر۔لو بھئی
بندے ہو گئےاکٹھے اب ؟ بھئی اب بکے گا مال۔ وہ کیسے ؟
جناب اعلی۔ تجارتی کمپنیاں اپنا مال بیچنے کے لئے کرتی ہیں تشہیراب جس چینل کو
زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں گے ۔اشتہار ملے گا اسی کو
اب چینلز میں ہے کھینچاتانی ریٹنگ کی ۔ اصل کہانی ہے اشتہارات کی۔
جو ہے مرکزی زریعہ آمدنی چینلز کا۔
یعنی کی جو دکھے گا وہ بکے گا۔
تو دوستوں امید ہے مختصرا آپ کو مداری اوہ معذرت ریٹنگ
کی اصل حقیقت تو آگئ ہو گی سمجھ۔
اس طرح کی پوسٹ مزید پڑھنے کے لئےحوصلہ افزائی کاہوںطلبگار۔
ارشد اکبر
نوٹ۔پوسٹ کے جملہ حقوق بحق پبلشر محفوظ ہیں۔www.facebook.com/jaidadbazar

Comments

Popular posts from this blog

Electricity ka Bill ya Zor ka jhatka pakistan main

پیسہ ڈبل کرنے والا ڈبل شاہ کون تھا۔ who was Double shah .

Dunia k 20 Ameer Tareen Log or un ki Dolat